ETV Bharat / bharat

امریکہ میں طیارہ حادثہ، چھ افراد ہلاک

author img

By

Published : Aug 6, 2021, 1:32 PM IST

امریکہ کے الاسکا میں پیش آئے ایک طیارہ حادثے میں چھ افراد کی موت ہوگئی ہے۔

امریکہ میں طیارہ حادثہ، چھ افراد ہلاک
امریکہ میں طیارہ حادثہ، چھ افراد ہلاک

الاسکا پبلک میڈیا نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ڈی ہیوی لینڈ بیور طیارہ جمعرات کے روز تقریباً 19:20 بجے کوسٹ گارڈ کو ایمرجنسی سگنل بھیجنے کے بعد کیچیکن قصبے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

نیوز چینل کے مطابق حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد امدادی ٹیم کے دو تیراک موقع پر پہنچے، لیکن کوئی زندہ نہیں پایا گیا۔

ابھی تک اس حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون ہاکی ٹیم پر فخر: پی ایم مودی

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.