ETV Bharat / bharat

PFI Conspiracy Case این آئی اے نے کیرالہ، کرناٹک میں تین مقامات پر چھاپے مارے - این آئی اے کا کیرالہ، کرناٹک میں چھاپے

این آئی اے نے پی ایف آئی کے مبینہ دہشت گردانہ معاملے کے سلسلے میں کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع اور کرناٹک کے کالابوراگی ضلع میں تین مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ این آئی اے کے ذریعہ اس سال 13 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا اور تفصیلی تحقیقات کی بنیاد پر کل چھاپے ماری کی گئی۔NIA raids 3 locations in Kerala, Karnataka

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 9, 2022, 7:14 PM IST

چنئی: قومی تفتیشی بیورو (این آئی اے) نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے مبینہ دہشت گردانہ معاملے کے سلسلے میں کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع اور کرناٹک کے کالابوراگی ضلع میں تین مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔NIA raids 3 locations in Kerala, Karnataka

قومی تفتیشی بیورو کے ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ یہ مقدمہ پی ایف آئی کے کارکنوں، ارکان اور عہدیداروں کے ذریعہ رچی گئی مجرمانہ سازش سے متعلق ہے تاکہ بیرون ملک اور ملک کے مختلف حصوں سمیت کیرالہ، تمل ناڈو، کرناٹک، اتر پردیش اور دہلی میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینے کے لئے فنڈ جمع کیا جا سکے۔

یہ بھی معلوم ہوا کہ ملزمان ملک بھر میں مختلف مقامات پر دہشت گردی کی سرگرمیوں کو انجام دینے کے لئے اپنے کارکنوں کوتربیت دینے کے لئے تربیتی کیمپ منعقد کر رہے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کے ذریعہ اس سال 13 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا اور تفصیلی تحقیقات کی بنیاد پر کل چھاپے ماری کی گئی۔ تلاشی کے درمیان قابل اعتراض مواد سمیت ڈیجیٹل آلات اور مختلف دستاویزاتضبط کئے گئے۔ اس معاملے میں آگے تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi High Court Notice to NIA پی ایف آئی کے سابق صدر کی ضمانت عرضی پر این آئی اے کو نوٹس

Vizhinjam Attack این آئی اے بندرگاہ مخالف مظاہروں کی معلومات اکٹھا کرے گی

Jamiat Ulema e Hind on PFI جمعیت العلماء، پی ایف آئی کارکنان کی قانونی مدد کے لیے فکرمند

NIA Notice To Siwan Youth این آئی اے نے سیوان میں ایک نوجوان کو نوٹس بھیج کر پوچھ گچھ کے لیے کشمیر بلایا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.