ETV Bharat / bharat

پٹرول کی قیمتں مسلسل پانچویں روز بھی مستحکم - انڈین آئل کارپوریشن

ملک میں پٹرول کی قیمتیں آج مسلسل پانچویں روزبھی ریکارڈ سطح پرمستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی مسلسل ساتویں دن کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

پٹرول کی قیمتں مسلسل پانچویں روز بھی مستحکم
پٹرول کی قیمتں مسلسل پانچویں روز بھی مستحکم
author img

By

Published : Jul 22, 2021, 10:46 AM IST

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق جمعرات کے روز دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر رہا۔

ملک کے دیگر شہروں میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پرروزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتیں لاگو ہو جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں :پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج

ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں :

شہر —— پٹرول —— ڈیزل

دہلی ————— 101.84 —————— 89.87

ممبئی ۔————— 107.83 —————— 97.45

چنئی —————- 102.49 -—————-- 94.39

کولکتہ———— 102.08 —————— 93.02

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.