ETV Bharat / bharat

Petrol and Diesel Prices Stable: پٹرول اور ڈیزل کے دام 85ویں دن بھی مستحکم - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل کی جانب بڑھنے کے باوجود گھریلو سطح پر آج مسلسل 85ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ petrol and diesel prices stable

پٹرول اور ڈیزل کے دام 85ویں دن بھی مستحکم

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 11:42 AM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 روپے اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کے بعد 4 نومبر 2021 کو ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی تھی۔ اس کے بعد ریاستی حکومت کے ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں بھی ویٹ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے بعد دارالحکومت میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ Petrol and Diesel Prices in India

سنگاپور میں آج صبح لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.50 فیصد اضافے کے ساتھ 89.76 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.59 فیصد اضافے کے ساتھ 87.12 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Petrol, Diesel Prices پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 84ویں دن بھی مستحکم

مرکز کی جانب سے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد زیادہ تر ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کم کر دیا ہے، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے نافذ ہوتی ہیں۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں۔

میٹرو شہر……….پیٹرول……….ڈیزل

دہلی………….95.41………۔۔86.67

کولکتہ ......۔۔۔۔۔104.67......89.79

ممبئی ………109.98………94.14

چنئی ........ 101.40۔....... 91.43

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.