ETV Bharat / bharat

Petrol and Diesel Prices:خام تیل میں ابال ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 112ویں دن بھی مستحکم

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 2:01 PM IST

زیادہ تر ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ) کو کم کر دیا ہے۔ جب کہ مرکز نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی ہے، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی ہے۔Fuel Rates Continue to Remain Stable

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

روس-یوکرین بحران کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل کو عبور کرنے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل 112 ویں دن گھریلو سطح پر مستحکم رہیں۔Petrol And Diesel Prices Continue To Remain Stable

دونوں ایندھن کی قیمتوں میں4 نومبر 2021 کو کمی کی گئی جب مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کیا۔ اس کے بعد ریاستی حکومتوں کی جانب سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد قومی دارالحکومت دہلی میں2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

زیادہ تر ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ) کو کم کر دیا ہے۔ جب کہ مرکز نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی ہے، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی ہے۔

سنگاپور میں آج صبح لندن برینٹ کروڈ 5.68 فیصد اضافے کے ساتھ 102.34 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 5.29 فیصد اضافے کے ساتھ 96.97 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 100ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:

میٹرو……….پٹرول……….ڈیزل (روپے فی لیٹر)

دہلی .................95.41.......... 86.67

کولکتہ ......104.67.......89.79

ممبئی .............. 109.98.......94.14

چنئی ............... 101.40 .......... 91.43

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.