ETV Bharat / bharat

World Disability Day: معذوروں نے کہا پانچ سو روپے کی امداد نہیں بلکہ روزگار چاہیے

author img

By

Published : Dec 4, 2021, 5:33 PM IST

عالمی یومِ معذور کے موقع پر آج میرٹھ میں 'وکلانگ سیوا سمیتی' کے اراکین نے ضلع کلکٹریٹ آفس پہنچ کر معذوروں کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی امداد Government Assistance For Disabled کو ضلع مجسٹریٹ کو واپس کر دیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پانچ سو روپے کی امداد کی جگہ انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرے تاکہ وہ بھی اپنی زندگی پرسکون طریقے سے گزار سکیں۔

World Disability Day
معذوروں نے کہا پانچ سو روپے امداد نہیں بلکہ روزگار چاہیے

معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر 'وکلانگ سیوا سمیتی' Viklang Seva Samiti on World Disability Day کے ارکان نے میرٹھ کے ضلع کلکٹریٹ آفس پر پہنچ کر روزگار فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ تنظیم کے ارکان نے عالمی یومِ معذور کے موقع پر حکومت کی جانب سے ملنے والے محض پانچ سو روپے کی امداد کو واپس کر دیا۔ ان کا مطالبہ ہے حکومت ان کے لیے کچھ روزگار کے مواقع فراہم کرائے تاکہ وہ بھی اپنے اہلہ خانہ کا گزر بسر کر سکیں۔

ویڈیو

محض پانچ سو روپے کی رقم کو ناکافی بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح مہنگائی بڑھ رہی ہے، ان کو آج بھی پانچ سو روپے کی امداد ہی دی جا رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر حکومت ان کے لیے روزگار کے ذرائع پیدا کر دے تو وہ بھی بہتر زندگی گزار سکتے ہیں۔

People with disabilities said that they need employment

یہ بھی پڑھیں:

World Disability Day:یومِ معذور کے موقع پر جموں میں معذور افراد کا احتجاج

ٹوکیوں پیرا اولمپک کھیلوں Tokyo Paralympic Games میں جس طرح سے یوپی کے معذور کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کے لیے میڈل حاصل کیے وہ اپنے آپ میں ایک نظیر ہے۔ ضرورت ہے اب حکومت کو ان معذوروں کی فلاح و بہبود کے مثبت قدم اٹھانے کی تاکہ یہ معذور بھی خود کو سماج میں برابری کا درجہ دلا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.