ETV Bharat / bharat

Protested In Tral ترال میں لوگوں نے انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا - ترال میں لوگوں نے احتجاج کیا

مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتطامیہ ترال گامراج سڑک کی میکڈمایزیشن اور کشادہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جسکی وہ حمایت کرتے ہیں تاہم اس دوران اگر کسی کا گھر یا دیورار انہدامی مہم کی زد میں آتا ہے تو اسے معاوضہ ملنا چاہئے Protested In Tral

ترال میں لوگوں نے انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 1:07 PM IST

ترال: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے نورہ آباد میں لوگوں نے انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔ جسکے تحت ترال گامراج سڑک کو کشادہ کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر ترال کو بیرونی وادی سے ملانے والی اہم سڑکیں اتنی کشادہ نہیں ہیں تو پھر انتظامیہ ہماری دیواروں کو کیوں توڈنا چاہتی ہے۔ اس ضمن میں آج مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ تک اپنی بات پہنچانے کی کوشش کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت مقامی لوگوں کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ واپس لے گی۔ Protested In Tral

ترال میں لوگوں نے انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا

مزید پڑھیں:۔ PDD Employees Protest In Bijbehara بجبہاڑہ میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتطامیہ ترال گامراج سڑک کی میکڈمایزیشن اور کشادہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جسکی وہ حمایت کرتے ہیں تاہم اس دوران اگر کسی کا گھر یا دیورار انہدامی مہم کی زد میں آتا ہے تو اسے معاوضہ ملنا چاہئے اور اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو وہ سڑک کی تعمیر و تجدید کی مخالفت کریں گے کیونکہ اس مہنگائی کے دور میں وہ کہاں سے تعمیراتی ڈھانچے کو ازسر نو تعمیر کریں گے۔ مظاہرین نے ایل جی انتظامیہ سے اس ضمن میں فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.