ETV Bharat / bharat

Mehbooba Mufti on Kashmir Situation کشمیر کے وجود کو مٹانے کی کوشش کی جا رہی، محبوبہ مفتی - پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الیکشن سے زیادہ جموں کشمیر کے تشخص کے تحفظ اور موجودہ حالات سے مبرد آزما ہونے کو بڑا امتحان قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ڈی پی میں شامل ہونا آگ سے کھلنے کے مترادف ہے۔Mehbooba Mufti on Kashmir Situation

کشمیر کے وجود کو مٹانے کی کوشش کی جا رہی، محبوبہ مفتی

author img

By

Published : Nov 6, 2022, 8:01 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے سرینگر میں ایک تقریب کے دوران محبوبہ مفتی نے کہا پی ڈی پی کے پاس الیکشن میں کامیابی حاصل کرنا مقصد نہیں ہے بلکہ انتخابات سے بڑا امتحان موجودہ صورتحال ہے۔ پکڑ دھکڑ اور ہراساں کرنے کی کارروائی کا مقابلہ کرنا ہے۔ پی ڈی پی صدر کا کہنا تھا کہ آیے روز ایسے قوانین رائج کیے جا رہے ہیں، جس سے ہمارے اختیارات کو محدود کیا جا رہا ہے۔ Mehbooba Mufti on Kashmir Situation

کشمیر کے وجود کو مٹانے کی کوشش کی جا رہی، محبوبہ مفتی

ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف جموں کشمیر کے تشخص کو ختم کیا جا رہا ہے بلکہ وجود کو ہی مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایسے حالات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ جموں کشمیر کے لوگوں کے تشخص اور شناخت کو محفوظ رکھا جا سکے۔

تقریب کے دوران بیرواہ حلقہ ضلع بڈگام سے ایڈوکیٹ ثریا اکبر ماگامی نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی موجودگی میں درجنوں سینیئر سیاسی کارکنان کے ساتھ پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ محبوبہ مفتی نے پارٹی میں شمولیت پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی میں ان حالات میں شامل ہونا آسان نہیں۔ ان کا کہنا تھا پی ڈی ہی میں شمولیت کرنے پر لوگوں کو تنگ و طلب اور ہراساں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ کچھ لوگ پارٹی سے گیے تاہم ان کی وجہ سے نوجوانوں کو مزید کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Omar Abdullah on Kashmir Situation: اگر حالات نارمل ہیں تو جامع مسجد میں جمعہ اور شب قدر پر پابندی کیوں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.