ETV Bharat / bharat

پون کھیڑا نے مرکزی وزیر اور ٹویٹر کو قانونی نوٹس بھیجا - کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان پون کھیڑا

کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان پون کھیڑا نے تبلیغی جماعت کے ساتھ دہرا رویہ اختیار کرنے والے اپنے ٹویٹس کو ہٹائے جانے پر مرکزی وزیر روی شنکر پرساد اور ٹویٹر کو ایک قانونی نوٹس جاری کیا ہے۔

pawan khera
کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان پون کھیڑا
author img

By

Published : Apr 26, 2021, 9:39 AM IST

مرکزی حکومت نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے متعلق گمراہ کن اور قابل اعتراض ٹویٹس یا پوسٹس کرنے والے اکاونٹ کے خلاف کاروائی کرنے کی بات کہی ہے، جس کے بعد ٹویٹر نے ایسے بہت سے ٹویٹس کو ہٹا دیا تھا، کانگریس کے قومی ترجمان پون کھیڑا نے اس معاملے پر مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات کے وزیر روی شنکر پرساد اور ٹویٹر پر سخت تنقید کی ہے۔

پون کھیڑا کے ٹویٹ کو ہٹائے جانے کے بعد ٹویٹر پر مطلع کیا کہ انہوں نے کمبھ میلہ اور تبلیغی جماعت پر دہرا رویہ اختیار کرنے والے اپنے ٹویٹس کو ہٹائے جانے کو چلینج کرتے ہوئے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد اور ٹویٹر کو ایک قانونی نوٹس جاری کیا ہے۔

Congress leader sends legal notice to Union minister
پون کھیڑا نے مرکزی وزیر اور ٹویٹر کو قانونی نوٹس بھیجا

ٹویٹر پر ان کے وکیل کرن شرما کی جانب سے تیار کردہ نوٹس پیپر کی ایک کاپی بھی اپ لوڈ کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ میرے مؤکل (پون کھیڑا) کے ٹویٹر اکاؤنٹ میں تبدیلی کرنا ریگولیٹری طاقتوں کا غلط استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اور دستور کے آرٹیکل 19 (1) میں مذکور اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.