ETV Bharat / bharat

بھارت میں ہونے والی این ایس اے سطح کی میٹنگ میں پاکستان شامل نہیں ہوگا - پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف

بھارت نے 10 نومبر کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لئے پانچ علاقائی ممالک روس، پاکستان، چین، ازبکستان اور تاجکستان کو مدعو کیا ہے۔

بھارت میں ہونے والی این ایس اے سطح کی میٹنگ میں پاکستان شامل نہیں ہوگا

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 2:30 PM IST

پاکستان(Pakistan) کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے معاملے پر 10 نومبر کو ہونے والی این ایس اے (NSA) سطح کی علاقائی میٹنگ کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران جب مسٹر یوسف سے یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ذریعہ بلائی جانے والی میٹنگ کے لئے بھارت آئیں گے تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نہیں جاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ "امن تباہ کرنے والا کبھی امن قائم کرنے والا نہیں ہو سکتا''۔

مزید پڑھیں:۔ مسئلہ کشمیر پر کشیدگی کم کرنے کے لیے بھارت - پاکستان میں خفیہ مذاکرات: رپورٹ

بھارت نے 10 نومبر کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لئے پانچ علاقائی ممالک روس، پاکستان، چین، ازبکستان اور تاجکستان کو مدعو کیا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.