ETV Bharat / bharat

'منموہن سنگھ کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں' - Imran Khan wishes Manmohan Singh

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے منگل کے روز سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی جلد صحتیابی کی خواہش کی۔ منموہن سنگھ کورونا سے متاثر پائے گئے اور اس وقت آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زیر علاج ہیں۔

'منموہن سنگھ کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں'

author img

By

Published : Apr 21, 2021, 10:02 AM IST

Updated : Apr 21, 2021, 11:29 AM IST

منگل کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی کووڈ 19 سے جلد صحتیابی کی خواہش کی ہے۔

عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا: 'سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی کورونا سے جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔۔'

ٹویٹ
ٹویٹ

سینئر ترین کانگریس پارٹی رہنما ڈاکٹر منموہن سنگھ کو کووڈ-19 سے متاثر پایا گیا ہے اور انہیں پیر کو نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) ٹروما سینٹر میں داخل کیا گیا تھا۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے منگل کو کہا کہ سنگھ کی حالت مستحکم ہے۔

ہرش وردھن نے ٹویٹ کیا: 'دہلی میں میڈیکل ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی صحت سے متعلق طبی عملہ سے بات کی۔ ان کی حالت مستحکم ہے۔ ان کی بہترین ممکنہ نگہداشت کی جارہی ہے۔ ہم سب ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔'

Last Updated : Apr 21, 2021, 11:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.