ETV Bharat / bharat

دہلی: اویسی کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ، پانچ افراد حراست میں

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 9:26 PM IST

دہلی میں واقع اسد الدین اویسی کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

Owaisi's residence vandalized, five arrested

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی کی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

دہلی پولیس نے کہا ہے کہ 'اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کے گھر کے باہر توڑ پھوڑ کے واقعہ کے بعد پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔'

دہلی: اویسی کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ، پانچ حراست میں

وہیں، اس گھر میں رہنے والے خاندان کے رکن نے بتایا کہ 'تقریبا شام پانچ بجے کے تقریباً سات آٹھ لوگ آئے اور اینٹیں پھینکنا شروع کر دیں۔ ان کے ہاتھ میں ایک کلہاڑی تھی جس سے گیٹ پر مار رہے تھے۔ وہ اس کا ویڈیو بھی بنا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اویسی نے مودی کو چیلنج کیا، کہا ہمت ہے تو طالبان کو دہشت گرد قرار دیں

اس معاملے میں سانسد مارگ تھانے کی پولیس ٹیم تفتیش کر رہی ہے۔ حملہ آور کون تھے، انہوں نے ایسا کیوں کیا، اس کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.