ETV Bharat / bharat

Robbery Case In Sultanpur :سلطان پور میں بینک کے نمائندے سے ایک لاکھ کی لوٹ - بدمعاش پیسوں سے بھرا بیگ لے کر فرار

ری رام کے پاس پہلے ہی کینرا بینک سےتقریباً 35-40 ہزار روپے تھے۔ پٹرول پمپ سے تقریباً 700 میٹر آگے بڑھنے کے بعد بیر سنگھ پور روڈ پر پیچھے سے بائک پر تین موٹر سائیکل سوار آئے اور اسے سر پر ڈنڈے مار کر زخمی کر دیا اور زخمی ہری رام کے پاس سے پیسوں سے بھرا بیگ لے کر فرار ہو گئے۔Robbery Case In Sultanpur

سلطان پور میں بینک کے نمائندے سے ایک لاکھ کی لوٹ

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 3:56 AM IST

اتر پردیش کے ضلع سلطان پور کے جے سنگھ پور علاقے میں بدمعاشوں نے بینک کے ایک نمائندے کو زخمی کر کے ایک لاکھ 10ہزار روپے لوٹ لیے۔Robbery Case In Sultanpur

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کی شام کینرا بینک کے نمائندے ہری رام یادو بغیا چوراہے سے بیر سنگھ پور روڈ کے راستے اپنے گھر جا رہے تھے۔ بغیا چوراہے سے تھوڑا آگے جانے کے بعد ہری رام یادو نے 76 ہزار روپے گوگل پے کر کے لیا۔

ری رام کے پاس پہلے ہی کینرا بینک سےتقریباً 35-40 ہزار روپے تھے۔ پٹرول پمپ سے تقریباً 700 میٹر آگے بڑھنے کے بعد بیر سنگھ پور روڈ پر پیچھے سے بائک پر تین موٹر سائیکل سوار آئے اور اسے سر پر ڈنڈے مار کر زخمی کر دیا اور زخمی ہری رام کے پاس سے پیسوں سے بھرا بیگ لے کر فرار ہو گئے، جس میں تقریباً ایک لاکھ 10 ہزار روپے تھے۔

پولیس نے متاثرہ سے تحریری شکایت لی ہے اور قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے ٹیم روانہ کر دی گئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.