ETV Bharat / bharat

Pelting Stone At Film Crew پہلگام میں فلمی عملے پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 9:45 AM IST

گزشتہ کل پہلگام میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار عمران ہاشمی پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا۔ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی اور اے این آئی کی خبر کے مطابق ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔ Pelting Stone At Film Crew

پہلگام میں فلمی عملے پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

سری نگر: جموں و کشمیر کے پہلگام میں بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اننت ناگ میں یہ اطلاع دی۔ اننت ناگ پولیس نے بتایا کہ 18 ستمبر کو پہلگام میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار شخص نے عملے کے ارکان پر پتھراؤ کیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلم کی شوٹنگ ختم ہونے والی تھی۔One arrested for pelting stones at film crew in Pahalgam

مزید پڑھیں:۔ Stone Pelting on Emraan Hashmi جموں و کشمیر میں عمران ہاشمی پر پتھراؤ، ایف آئی آر درج

واضح رہے کہ گزشتہ کل پہلگام میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار عمران ہاشمی پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا۔ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی اور اے این آئی کی خبر کے مطابق ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔ Stone Pelting on Emraan Hashmi جنوبی ضلع اننت ناگ کے مشہور و معروف سیاحتی مقام پہلگام میں فلم کی شوٹنگ کے دوران فلمی عملے پر نامعلوم شرپسند عناصر نے پتھراؤ کیا۔ ذرائع کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی کی اسٹارٹر فلم کے عملے پر چند شرپسند عناصر نے پتھراؤ کیا، جس کے بعد پولیس نے نامعلوم شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.