ریاست اوڈیشہ کے ضلع بھدرک میں ہوئے میونسپل انتخابات میں آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس انتخاب میں وارڈ نمبر 30 سے آزاد مسلم باحجاب خاتون امیدوار گل مکی دلوازی نے 28,115 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے جب کہ بی جے ڈی امیدوار سمیتا مشرا کو 24859 ووٹ ملے، وہیں بی جے پی امیدوار گیتانجلی پادھیاری کو 6787 ووٹ ملے۔ کانگریس امیدوار امیتابھ اچاریہ کو 1907 ووٹ ملے۔ آزاد امیدوار گل مکی دلوازی نے بی جے ڈی امیدوار سمیتا مشرا کو 3256 ووٹوں سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔ Independent Candidate Wins Municipal Election In Bhadrak
Odisha Municipal Result: باحجاب خاتون گل مکی دلوازی نے میونسپل انتخابات میں کامیابی حاصل کی - آزاد مسلم امیدوار گل مکی دلاواجی کی خبر
ریاست اوڈیشہ کے ضلع بھدرک میں ہوئے میونسپل انتخابات میں آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس انتخاب میں آزاد باحجاب خاتون امیدوار گل مکی دلوازی نے 28,115 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے۔ Independent Candidate Wins Municipal Election In Bhadrak