ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: این ایس یو آئی نے شکشہ بچاؤ، دیش بچاؤ مہم شروع کی

ضلع میں منگل کو این ایس یو آئی کے ریاستی انچارج شوریہ ویر سنگھ نے بتایا کہ جس طرح سے تعلیمی نظام کو نجی کاری کیا جا رہا ہے اور ملازمتوں میں بدعنوانی کی جا رہی ہے۔ ان تمام مسائل کے علاوہ بے روزگار نوجوانوں کو بیدار کرنے کے لئے اس مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

NSUI launches Shiksha Bachao, Desh Bachao campaign in barabanki  Shiksha Bachao, Desh Bachao campaign news  The National Students' Union of India news  etv bharat urdu news  این ایس یو آئی نے شکشہ بچاؤ، دیش بچاؤ مہم شروع کی  این ایس یو آئی کے ریاستی انچارج شوریہ ویر سنگھ  تعلیمی نظام کو نجی کاری کیا جا رہا ہے  لازمتوں میں بدعنوانی کی جا رہی ہے  بے روزگار نوجوانوں کو بیدار کرنے کے لئے اس مہم کا آغاز  بھارتیہ راشٹریہ طلبہ تنظیم  اضلاع کے کالجز میں جاکر پرچہ تقسیم کریں گے
بارہ بنکی: این ایس یو آئی نے شکشہ بچاؤ، دیش بچاؤ مہم شروع کی
author img

By

Published : Nov 10, 2021, 5:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں کانگریس پارٹی کی طلبہ ونگ بھارتیہ راشٹریہ طلبہ تنظیم (این ایس یو آئی) طلبہ کے درمیان شکشہ بچاؤ، دیش بچاؤ مہم شروع کرے گی۔ اس مہم کے تحت این ایس یو آئی کارکنان ڈگری کالجیز اور یونیورسٹیز میں طلبہ کے درمیان پرچے تقسیم کئے جائیں گے، جس کے ذریعہ یہ بتانے کی کوشش کی جائے گی کہ کس طرح سے مرکزی اور ریاستی حکومت تعلیم کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے۔ اس مہم کے بعد این ایس یو آئی کے کارکنان دہلی میں پارلیمنٹ کے گھراؤ کرنے کا بھی کام کریں گے۔

مزید پڑھیں:۔ مہنگائی کے خلاف این ایس یو آئی کی مہم

ضلع میں منگل کو این ایس یو آئی کے ریاستی انچارج شوریہ ویر سنگھ نے بتایا کہ جس طرح سے تعلیمی نظام کو نجی کاری کیا جا رہا ہے اور ملازمتوں میں بدعنوانی کی جا رہی ہے۔ ان تمام مسائل کے علاوہ بے روزگار نوجوانوں کو بیدار کرنے کے لئے اس مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

این ایس یو آئی نے شکشہ بچاؤ، دیش بچاؤ مہم شروع کی

اس مہم کے تحت ہم ریاست کے تمام اضلاع کے کالجز میں جاکر پرچہ تقسیم کریں گے اور پرینکا گاندھی و راہل گاندھی کی قیادت میں طلبہ کی آواز کو بلند کریں گے۔ انہوں کہا کہ اس مہم کے ذریعہ سرمائی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کو گھیرنے کی بھی کوشش کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.