ETV Bharat / bharat

Fake Twitter in the name of SSP Shopian ایس ایس پی شوپیاں کا جعلی ٹیوٹر اکاؤنٹ چلانے والا نوجوان گرفتار - ایس ایس پی شوپیاں کا جعلی ٹیوٹر اکاؤنٹ

جموں و کشمیر میں شوپیان کے ایس ایس پی اور آئی پی ایس افسر تنو شری کے نام سے جعلی ٹویٹر ہینڈل چلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شوپیاں پولیس نے بتایا کہ یوپی اور کشمیر پولیس کی مدد سے اس شخص کو یوپی کے پرتاپ گڑھ ضلع سے گرفتار کیا گیا۔fake Twitter in the name of IPS SSP Shopian

ایس ایس پی شوپیاں کا جعلی ٹیوٹر اکاؤنٹ چلانے والا نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 12:36 PM IST

Updated : Sep 14, 2022, 12:59 PM IST

سری نگر: جموں و کشمیر میں شوپیان کے ایس ایس پی اور آئی پی ایس افسر تنو شری کے نام سے جعلی ٹویٹر ہینڈل چلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شوپیاں پولیس نے بتایا کہ یوپی اور کشمیر پولیس کی مدد سے اس شخص کو یوپی کے پرتاپ گڑھ ضلع سے گرفتار کیا گیا۔ ساتھ ہی اس پر پیسوں کا مطالبہ کرنے اور ٹوئٹر پر قابل اعتراض اپ ڈیٹس شیئر کرنے کا بھی الزام ہے۔fake Twitter in the name of IPS SSP Shopian

ایس ایس پی شوپیاں کا جعلی ٹیوٹر اکاؤنٹ چلانے والا نوجوان گرفتار
ایس ایس پی شوپیاں کا جعلی ٹیوٹر اکاؤنٹ چلانے والا نوجوان گرفتار

اس بات کی جانکاری شوپیاں پولیس نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے دی۔ ایس ایس پی شوپیاں تنوشری کشمیر میں اپنے فرائض انجام دی رہی ہیں اور انکے نام سے ریاست اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں ایک نوجوان نے جعلی ٹیوٹر اکاؤنٹ بنا تھا جس کے ذریعے وہ لوگوں سے رقم کا مطالبہ کررہا تھا۔ جس کے خلاف کشمیر اور اترپردیش پولیس کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔

Last Updated : Sep 14, 2022, 12:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.