ETV Bharat / bharat

معصوم نور فاطمہ کا انتقال، انجیکشن کے لیے 16 کروڑ کی تھی ضرورت - بیکا نیر کی رہنے والی ساڑھے چھ ماہ کی نور فاطمہ کی اہم خبر

بیکانیر کی رہنے والی ساڑھے چھ ماہ کی نور فاطمہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ نور فاطمہ کو سولہ کروڑ روپے کے انجیکشن کی ضرورت تھی، انجیکشن نہ لگنے کے سبب نور فاطمہ اس دنیا کو الواداع کہہ گئی۔

معصوم نور فاطمہ کا انتقال، انجیکشن کے لیے سولہ کروڑ روپے کی تھی ضرورت

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 10:18 AM IST

Updated : Jun 15, 2021, 11:21 AM IST

آپ کو بتادیں کہ سوشل میڈیا پر ان دنوں تیزی سے ایک معصوم بچی کی فوٹو خوب وائرل ہو رہی ہے، ساتھ ہی فوٹو کے کیپشن میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ اس بچی کو سولہ کروڑ روپے کے انجیکشن کی ضرورت ہے۔

اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد کئی سماجی تنظیمیں نور فاطمہ کے اس مہنگے انجیکشن کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کر رہی تھیں لیکن افسوس معصوم اس دنیا کو الواداع کہہ گئیں۔

آپ کو بتادیں کہ نور فاطمہ ایک ایسے متعدی مرض میں مبتلا تھی جس کے سبب اس کے جسم کا آدھا حصہ مفلوج ہو گیا تھا۔

ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ نور فاطمہ 'ایس ایم این' ریڑھ کی ہڈی میں ہونے والی ایک متعدی بیماری میں مبتلا ہیں جس کا علاج زولجینسما نامی انجیکشن سے کیا جاسکتا ہے جس کی قیمت 16 کروڑ روپے ہے۔

Last Updated : Jun 15, 2021, 11:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.