ETV Bharat / bharat

Gujarat Assembly Election میں نے اپنے تمام اثاثے ظاہر کردیے، جی ایس پٹیل - جینتی پٹیل سے مانسا اسمبلی حلقہ سے امیدوار

بی جے پی نے جن سنگھ سے تعلق رکھنے والے جینتی پٹیل کو گاندھی نگر ضلع کے مانسا اسمبلی حلقہ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے تممام اثاثے جات کو ظاہر کردیا ہے تاہم اب انتخاب جیتنے پر کوئی میرے خلاف الزامات عائد نہ کرے۔ Gujarat Assembly Election 2022

الیکشن جیتنے کے بعد کوئی مجھ پر الزام نہ لگائے، میں نے اپنے تمام اثاثے ظاہر کر دیے ہیں، جی ایس پٹیل

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 5:57 PM IST

گاندھی نگر: ریاست گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر کی مانسا اسمبلی سیٹ پر بی جے پی نے جی ایس پٹیل کو ٹکٹ دیا ہے۔ پٹیل نے فارم واپس لینے کی آخری تاریخ کے موقع پر کہا کہ میرے انتخاب جیتنے کے بعد مجھ پر کوئی الزام عائد نہ کرے، کیونکہ میں نے تمام اثاثے ظاہر کردیئے ہیں۔ جینتی پٹیل 182 اسمبلی حلقوں پر مقابلہ کررہے تمام امیدواروں میں سب سے امیر امیدوار ہیں۔

مانسا اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار جی ایس پٹیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک اہم بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے یہ سوچ کر اپنے تمام اثاثے ظاہر کیے ہیں کہ میں گجرات اسمبلی الیکشن جیتوں گا اور پانچ سال بعد کوئی مجھ پر الزام نہیں لگائے گا۔ No one should blame me after winning the election I have shown all my assets G s Patel

بی جے پی نے جن سنگھ سے تعلق رکھنے والی جینتی پٹیل کو گاندھی نگر ضلع کے مانسا اسمبلی حلقہ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ جینتی پٹیل نے اپنے حلف نامے میں 691.20 کروڑ روپے کے اثاثوں کا اعلان کیا ہے جب کہ جینتی پٹیل ایک کارکن کے طور پر جن سنگھ سے وابستہ ہیں۔ وہ 20 سال سے زیادہ عرصے سے بی جے پی سے جڑے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میں بچپن سے جن سنگھ سے وابستہ رہا اور بھارتیہ جنتا پارٹی قائم ہونے کے بعد پارٹی میں شامل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پروفیسر منگل بھائی مانسا اسمبلی حلقہ سے تین بار ایم ایل اے رہے چکے ہیں، ان کے ساتھ میں نے کام کیا اور متعدد دیہاتوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ دو انتخابات میں مانسا میں بی جے پی کو صرف 500 سے 700 ووٹوں سے شکست ہوئی لیکن 2022 کے اسمبلی انتخابات میں مانسا کے لوگوں نے بی جے پی کو ووٹ دینے کا دہن بنالیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Gujarat Assembly Elections بی جے پی کی چوتھی فہرست جاری، الپیش ٹھاکر کا حلقہ تبدیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.