ETV Bharat / bharat

No Cut In Petrol Prices : پٹرول کی قیمتوں میں کمی کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، ہردیپ سنگھ پوری

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 5:26 PM IST

وزیر نے سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پٹرول یا ڈیزل کی جس قدر قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے اس کے برعکس بھارت میں ان کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ No Cut In Petrol Prices

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، ہردیپ سنگھ پوری

سرینگرَ: مرکزی وزیر برائے پٹرولیم و ہاوسنگ ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ ملک میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کمی کی جائے گی۔ وزیر نے سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پٹرول یا ڈیزل کی جس قدر قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے اس کے برعکس بھارت میں ان کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ No cut in petrol prices says hardeep singh puri

مزید پڑھین:۔ Petrol and Diesel Prices پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

انہوں نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل پر جی ایس ٹی لاگو کرنا ریاستوں کا کام ہے جو مرکزی وزارت خزانہ کے ساتھ لیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ پانچ برسوں میں قریبا پچاس ہزار افراد کو پردھان منتری آوس یوجنا کے تحت تعمیراتی کاموں میں تعاون کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے شہر و دیہات میں تقریبا تیس کروڑ لوگوں کو مکان تعمیر کرانے میں معاونت کی گئی اور یہ سکیم بہتر طریقے سے لاگو ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.