ETV Bharat / bharat

MP Raghav Chadha Turns ShowStopper: پنجاب کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا بنے ماڈل، لیکمی فیشن ویک میں بکھیرے جلوے - راگھو چڈھا شو اسٹاپر

راجیہ سبھا رکن اور عآپ رہنما راگھو چڈھا ممبئی میں منعقدہ لیکمی فیشن ویک 2022 میں ریمپ پر جلوے بکھیرتے ہوئے نظر آئے۔ اس شو میں انہوں نے کالے رنگ کے سوٹ کو زیب تن کیا ہوا تھا۔ MP Raghav Chadha Turns ShowStopper

پنجاب کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا بنے ماڈل

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 1:45 PM IST

پنجاب کے راجیہ سبھا کے رکن اور عآپ لیڈر راگھو چڈھا کو اتوار کے روز لیکمی فیشن ویک میں ریمپ واک کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ چڈھا اس شو میں ڈیزائنر پون سچدیو کے شو اسٹاپر تھے۔ راگھو چڈھا نے اس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ Punjab Rajya Sabha Member chadha at Lakme Fashion Week

پنجاب کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا بنے ماڈل
پنجاب کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا بنے ماڈل

راگھو چڈھا کو کالے رنگ کے سوٹ میں ملبوس ریمپ پر واک کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اداکار اپارشکتی کھرانہ کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔ ان کے ذریعہ شیئر کی گئی تمام تصاویر لیکمی فیشن ویک 2022 کی ہیں۔MP Raghav Chadha Turns ShowStopperلیکمی فیشن ویک میں چڈھا کی ریمپ واک کی تصاویر اور ویڈیوز اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ٹوئٹر پر اب لوگوں نے راگھو چڈھا کی ریمپ واک پر اپنا ردعمل دینا شروع کر دیا۔

پنجاب سے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کی عمر 33 سال ہے اور وہ راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہونے والے سب سے کم عمر رکن پارلیمان ہیں۔پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کے لیے پانچ امیدوار کھڑے کیے تھے، جن میں اشوک کمار متل، ہربھجن سنگھ، راگھو چڈھا، سندیپ پاٹھک اور سنجیو اروڑہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: Harnaaz Kaur sandhu on Hijab Row: ہمیشہ لڑکیوں کو ہی کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے، جیو اور جینے دو

راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہونے کے بعد عآپ لیڈر راگھو چڈھا نے دہلی قانون ساز اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا۔ اس کے علاوہ راگھو چڈھا 20 فروری کو ہونے والے پنجاب اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی پنجاب یونٹ کے شریک انچارج تھے۔ انہیں پنجاب میں عآپ کی جیت کا سہرا بھی دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.