بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 116 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 47 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 850 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 38 ہزار 69 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 559 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 37 ہزار 72 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 85 لاکھ 20 ہزار 151 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Covid 19 in Malaysia: ملیشیا میں کورونا وائرس کے 26,250 نئے کیسز، 77 افراد ہلاک
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 180 کروڑ 13 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India