بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 ہزار 476 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 158 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 36 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 59 ہزار 442 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار 756 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 23 لاکھ 88 ہزار 475 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 28 لاکھ 24 ہزار 246 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 178 کروڑ 83 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India