نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے وزیراعظم کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک چلی۔
-
Rajya Sabha MP Shri Sharad Pawar met PM @narendramodi. @PawarSpeaks pic.twitter.com/INj26CLl0k
— PMO India (@PMOIndia) July 17, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Rajya Sabha MP Shri Sharad Pawar met PM @narendramodi. @PawarSpeaks pic.twitter.com/INj26CLl0k
— PMO India (@PMOIndia) July 17, 2021Rajya Sabha MP Shri Sharad Pawar met PM @narendramodi. @PawarSpeaks pic.twitter.com/INj26CLl0k
— PMO India (@PMOIndia) July 17, 2021
وزیراعظم دفتر(پی ایم او) کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اس ملاقات کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی گئی ہے۔
یہ ملاقات اس لیے بھی اہم مانی جا رہی ہے کہ 19 جولائی سے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے والا ہے۔
واضح رہے گذشتہ روز وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے شرد پوا اور اے کے انٹونی سے ملاقات کی تھی۔ اس میٹنگ میں چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل بپن راوت اور جنرل ایم ایم نراونے بھی موجود تھے۔
تاحال وزیر اعظم سے ہوئی اس ملاقات کی کوئی تفصیل نہ تو پی ایم او نے دی ہے اور نہ ہی این سی پی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔