ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی کا 'من کی بات' پروگرام آج - نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی آج اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات سے ملک کے عوام سے خطاب کریں گے۔ یہ اس پروگرام کا 73 واں ایڈیشن ہوگا۔

mann ki baat
mann ki baat
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 8:45 AM IST

خیال کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی 'من کی بات' پروگرام کے ذریعے کسانوں اور نئے زرعی قوانین کے بارے میں بات کرسکتے ہیں۔

آج وزیر اعظم نریندر مودی رواں برس کے پہلے پروگرام 'من کی بات' میں عوام سے خطاب کریں گے، امکان ہے کہ مودی اس پروگرام میں زرعی قوانین کے بارے میں بھی بات کر سکتے ہیں۔

جہاں ایک جانب کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ دہلی کی سرحدوں پر کسان گزشتہ دو ماہ سے زائد وقت سے سراپا احتجاج ہیں۔ اس لیے قیاس کیا جا رہا ہے کہ 'من کی بات' میں ان کا ذکر ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.