ETV Bharat / bharat

ترال: برہان وانی کے والد مظفر احمد وانی نے پرچم کشائی کی

جموں و کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال میں سابق عسکریت پسند کمانڈر برہان وانی کے والد مظفر احمد وانی نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ترنگا لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔

Muzaffar Ahmad Wani
Muzaffar Ahmad Wani
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 12:23 PM IST

Updated : Aug 15, 2021, 12:48 PM IST

تفصیلات کے مطابق مظفر احمد وانی نے گورنمنٹ گرلز ہایر سکینڈری سکول ترال میں بحثیت پرنسپل کام کر رہے ہیں اور آج وہاں 75 ویں یوم آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق عسکریت پسند کمانڈر برہان وانی کے والد مظفر احمد وانی نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر اسکول کا دیگر عملہ بھی موجود تھا۔

Muzaffar Ahmad Wani

رواں برس کشمیر میں انتظامیہ نے تمام اسکول کے ذمہداران کو یوم آزادی کے تقریبات میں جھنڈا لہرانے کی ہدایت جاری کی تھی۔

مزید پڑھیں:۔ سرینگر: سخت سکیورٹی کے درمیان یوم آزادی کی تقاریب کا اہتمام

خیال رہے کہ برہان وانی حزب المجاہدین نامی تنظیم کے ایک سرکردہ رہنما تھے جن کو سیکورٹی فورسز نے سنہ 2016 میں ایک جھڑپ کے دوران ہلاک کر دیا تھا جس کے بعد کشمیر میں کئی ماہ تک کشمیر بند رہا۔

Last Updated : Aug 15, 2021, 12:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.