ETV Bharat / bharat

کانگریس سے مسلمانوں کی وابستگی بڑھ رہی ہے: جاوید خان - etvbharat urdu

نوئیڈا کے نارتھ بلاک کے صدر جاوید خان نے مسلمانوں کو لگتا ہے کہ کانگریس وہ واحد پارٹی ہے جو سب کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے اور سب کو یکساں نظر سے دیکھتی ہے۔ قومی سطح پر مسلمانوں کی سیاست میں جو خلا آیا ہے کانگریس اسے پر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کانگریس سے مسلمانوں کی وابستگی بڑھ رہی ہے: جاوید خان

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 2:32 PM IST

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف کانگریس گھرگھرجاکر عوام سے را بطہ قائم کر رہی ہے۔

کانگریس سے مسلمانوں کی وابستگی بڑھ رہی ہے: جاوید خان

کانگریس پارٹی بی جے پی سرکار کی عوام مخالف پالیسیوں کا فائدہ اٹھانے کی جدوجہد میں مصروف ہے۔ اسے یقین ہے کہ مسلمان پھر کانگریس سے جڑنے لگے ہیں۔

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے نارتھ بلاک کے صدر جاوید خان نے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ اس بار اترپردیش اسمبلی انتخابات میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔

تین دنوں میں کانگریسیوں نے عظیم رابطہ مہم کے تحت ضلع میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں سے رابطہ کیا اور پارٹی کے نظریہ سے آگاہ کیا۔

جاوید خان نے کہا کہ مسلمانوں کا رجحان بھی کانگریس کی جانب بڑھا ہے۔

مسلمانوں کو لگتا ہے کہ کانگریس وہ واحد پارٹی ہے جو سب کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے اور سب کو یکساں نظر سے دیکھتی ہے۔کانگریس قومی سطح پر مسلمانوں کی سیاست میں جو خلا آیا ہے اسے پر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کانگریس زمین سے جڑی ہوئی پارٹی ہے۔مسلمانوں نے دیگر پارٹیوں کو آزما کر دیکھ لیا ۔لہذا سب کانگریس کی جانب لوٹ رہے ہیں اور یہ ان کے لئے بہتر متبادل بھی ہو گا۔

مزید پڑھیں:ترنگے کی بے حرمتی کے لیے بی جے پی معافی مانگے: حمزہ سفیان

کانگریس سے جڑ کر ان کا اعتماد بحال ہوا ہے۔جاوید خان نے کہا کہ کانگریس ضلع سطح پر تنظیم کو مضبوط کر رہی ہے اور عوام کے مسائل کی جنگ لڑ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.