ETV Bharat / bharat

تہاڑ جیل میں مقید سشیل کمار کو ٹی وی فراہم کرنے کی منظوری

author img

By

Published : Jul 22, 2021, 11:56 AM IST

Updated : Jul 22, 2021, 2:20 PM IST

تہاڑ انتظامیہ جیل میں سزا کاٹ رہے ملزم پہلوان سشیل کمار سمیت دیگر قیدیوں کے لیے جیل میں ٹی وی انسٹال کرے گی۔

murder accused sushil kumar demands tv in tihar jail
تہاڑ جیل میں قید سشیل کمار اولمپک میچز کے پیش نظر ٹی وی کا مطالبہ کیا

تہاڑ جیل میں قید ملزم سشیل کمار اپنے سیل میں اولمپک کھیلوں کا لطف اٹھا سکیں گے۔ جیل انتظامیہ سے ٹی وی انسٹال کرنے کی ان کی مانگ کو منظوری مل گئی ہے۔ جیل میں کثیر تعداد میں قیدی اولمپک کھیلوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

اس کے مدنظر تہاڑ جیل انتظامیہ قیدیوں کو اولمپک میچز دکھانے لیے ٹی وی انسٹال کرے گی۔ اس لیے ٹی وی اور بڑی اسکرین کا انتظام کیا جائے گا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ سے ٹوکیو میں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اس کھیل میں حصہ لینے کے لیے بھارتی کھلاڑی بھی گئے ہیں۔

وہیں دہلی کی تہاڑ جیل میں اس وقت 16 ہزار قیدی بند ہیں۔ ان میں ریسلنگ کے چیمپیئن رہے سشیل پہلوان بھی شامل ہیں۔ سشیل سمیت بہت سے قیدی جیل کے اندر اولمپک کھیل دیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Islamophobia: اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے امریکی حکومت سے خصوصی نمائندے کی تقرری کا مطالبہ

جیل ذرائع نے بتایا کہ قیدیوں کے مطالبے کی منظوری دے دی گئی۔

Last Updated : Jul 22, 2021, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.