ETV Bharat / bharat

Ban On Sale of Firecrackers in Mumbai ممبئی شہر میں بلا اجازت پٹاخوں کی خریدو فروخت پر پابندی - بلا اجازت پٹاخوں کی خریدو فروخت پر پابندی

ممبئی شہر میں بلا اجازت پٹاخوں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے اپنا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ غیر قانونی پٹاخوں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد ہے۔ اگر کوئی بھی شخص اس میں ملوث پایا گیا تو اس پر کارروائی ہوگی۔ یہ حکم نامہ ڈی سی پی آپریشن سنجے لاڈکر نے جاری کیا ہے۔Ban On Sale of Firecrackers in Mumbai

Ban On Sale of Firecrackers in Mumbai
ممبئی شہر میں بلا اجازت پٹاخوں کی خریدو فروخت پر پابندی
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 9:10 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں پولیس نے دیوالی میں غیر قانونی پٹاخہ فروشوں کے خلاف حکم نامہ جاری کرتے ہوئے بلا اجازت پٹاخہ فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دیوالی میں پٹاخہ فروخت کرنے سے قبل پولیس اور مقامی انتظامیہ کی اجازت لازمی ہوگی۔ اگر کوئی بلا اجازت یہ کارروبار کرتا ہے تو اس پر کارروائی ہوگی۔Ban On Sale of Firecrackers in Mumbai

ممبئی شہر میں بلا اجازت پٹاخوں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے اپنا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ غیر قانونی پٹاخوں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد ہے۔ اگر کوئی بھی شخص اس میں ملوث پایا گیا تو اس پر کارروائی ہوگی۔ یہ حکم نامہ ڈی سی پی آپریشن سنجے لاڈکر نے جاری کیا ہے۔

اس حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ بلا اجازت پٹاخہ فروخت کرنا، اس کی عوامی نمائش، آتش بازی کرنا اور اس کی نقل و حمل کرنا غیر قانونی ہے۔ یہ پابندی 16 اکتوبر سے 14 نومبر تک عائد کی گئی ہے۔ اس دوران دیوالی کے دو دن بھی شامل کئے گئے ہیں۔ ممبئی میں حکم نامہ پر سختی سے عمل آوری ضروری ہے اگر کوئی اس کی حکم عدولی کرتا ہے تو اس پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بنارس : آتش بازی پر پابندی سے کروڑوں کا نقصان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.