ETV Bharat / bharat

Muharram procession in sambhal : انگاروں پر چل کر شہداء کربلا کی یاد میں ماتم

author img

By

Published : Aug 12, 2022, 5:16 PM IST

ضلع سنبھل میں عزاداروں نے آگ کے انگاروں پر چل کر شہداء کربلا کی یاد میں ماتم کیا اور کہا کہ انگاروں پر قرآن کی آیتوں کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے اور سبھی عزادار علم کے سائے میں ماتم کرتے ہیں۔ یہاں پر کئی سالوں سے اس طرح کا ماتم کیا جاتا ہے۔Muharram procession in sambhal

Breaking News

ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل کے سرسی سادات علاقے میں ہر سال کی طرح رواں سال بھی 12 محرم کا جلوس نکالا گیا۔ اس دوران عزاداروں نے آگ کے انگاروں پر چل کر شہداء کربلا کی یاد میں ماتم کیا۔ اس موقع پر عزاداروں نے کہا کہ یہ مہندی کا جلوس ایک قدیمی جلوس ہے اور اس جلوس میں ہم زنجیری ماتم کرتے ہیں اور آگ کے انگاروں پر چل شہداء کربلا کی یاد میں آنسو بہاتے ہیں۔ کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنی شہادت دے کر دین اسلام کو بچایا تھا اور انسانیت کی مثال قائم کی تھی۔ اسی سلسلے میں ہم امام حسین کی یاد میں ماتم کرتے ہیں ان کو یاد کرتے ہیں۔ Muharram procession in sambhal

سنبھل میں انگاروں پر چل کر شہداء کربلا کی یاد میں ماتم کیا گیا

مزید پڑھیں:۔ Youm-e-Ashura in Gaya: گیا میں شیعہ برادری کی جانب سے زنجیری ماتم کا جلوس نکالا گیا

انہوں نے کہا کہ آگ کے انگاروں پر قرآن کی آیتوں کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے اور سبھی عزادار علم کے سائے میں ماتم کرتے ہیں۔ یہاں پر کئی سالوں سے اس طرح کا ماتم کیا جاتا ہے۔ آگ کا ماتم 12 محرم کو قدیمی مہندی کے جلوس کے دوران کیا جاتا ہے یہ جلوس انجمن زالفقار حیدری کے زیر اہتمام کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.