ETV Bharat / bharat

India Corona Update ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 274 افراد صحت یاب ہوئے - بھارت میں کورونا وائرس

بھارت میں کورونا سے 274 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,41,017 ہوگئی ہے۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.80 فیصد ہے۔India Corona Recovered

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 3:38 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 11 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقہ میں کورونا کے نئے فعال معاملے سامنے آئے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.98 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے 79 ایکٹو کیسز کم ہونے سے ان کی تعداد کم ہو کر 3,767 ہو گئی ہے۔ India Corona Active Cases

ایکٹو کیسز کی شرح 0.1 فیصد ہے اور اس مدت میں کورونا سے 274 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,41,017 ہوگئی ہے۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.80 فیصد ہے۔ وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے دو مریضوں کی موت کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,30,663 پر مستحکم ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے۔

دہلی میں کورونا انفیکشن کے چار فعال معاملات میں اضافہ کے ساتھ ان کی کل تعداد 17 ہو گئی ہے۔ اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 19,80,510 ہوگئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 26,519 ہے۔

کیرالہ میں 25 فعال کیسوں کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 1,434 ہوگئی ہے۔ کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 67 لاکھ 54 ہزار 394 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71 ہزار 527 ہے۔

کرناٹک میں کورونا انفیکشن کے 12 فعال کیسوں میں اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 1,402 ہوگئی ہے۔ اس سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 40,29,910 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 40,307 ہو گئی ہے۔

مہاراشٹر میں، تین فعال کیس کم ہو کر 193 ہو گئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران 24 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 79 لاکھ 87 ہزار 650 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 1,48,409 پر مستحکم ہے۔

اوڈیشہ میں کورونا کے آٹھ کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد بڑھ کر 109 ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اب تک 13,27,192 لوگ کورونا سے ٹھیک ہو چکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 9205 ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے آٹھ فعال کیسوں میں کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 21,04,333 تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 23633 ہے۔

گجرات میں کورونا انفیکشن کے 111 کیسز کم ہونے کے ساتھ ہی ان کی تعداد 69 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12,66,390 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 11043 پر مستحکم ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقوں انڈمان اور نکوبار جزائر، اروناچل پردیش، آسام، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو، لکشدیپ، جھارکھنڈ، لکشدیپ اور ناگالینڈ میں کورونا کا ایک بھی فعال معاملہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Corona Update ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سو سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.