ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا وائرس کے 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز - کورونا ویکیسن

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2،59،170 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 53 لاکھ 21 ہزار 89 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز

author img

By

Published : Apr 20, 2021, 1:39 PM IST

ملک میں جان لیو اورموذی کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کا قہر بڑھتا ہی جارہاہے۔اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے کے مزید 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وبا سے مزید 1761 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2،59،170 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 53 لاکھ 21 ہزار 89 ہوگئی ہے۔

تاہم متاثرہ افراد کی تعداد کل کے مقابلہ میں آج کم ہے۔ اس دوران ریکارڈ1،54،761 مریض صحت مند ہوئے جس سے شفایاب مریضوں کی تعداد 1،31،08،582 ہوچکی ہے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور 20 لاکھ سے تجاوز کرکے 20،31،977 ہوچکے ہیں۔ اسی عرصے میں مزید 1761 مریضوں کی موت کے ساتھ ملک میں جان لیوا وبا سے مرنے والوں کی تعداد 1،80،530 ہوگئی ہے۔

ملک میں مجموعی طور پر اب تک 12،71،29،113 افراد کو کورونا ویکیسن دیئے جاچکے ہیں

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 85.56 فیصد،ایکٹیو کیسز کی شرح 13.26 فیصد اوراموات کی شرح 1.18 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.