ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا وائرس کے 16 ہزار نئے کیسز اور138 ہلاکتیں

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں نشیب و فراز کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 138 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے 16 ہزار نئے کیسز اور138 ہلاکتیں
ملک میں کورونا وائرس کے 16 ہزار نئے کیسز اور138 ہلاکتیں
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 6:43 PM IST

دریں اثنا ملک میں اب تک ایک کروڑ 26 لاکھ 71 ہزار 163 افراد کو اینٹی کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔

جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 13،742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ 46 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے 16 ہزار نئے کیسز اور138 ہلاکتیں
ملک میں کورونا وائرس کے 16 ہزار نئے کیسز اور138 ہلاکتیں

اسی عرصے کے دوران 11،799 مریض صحت مند ہوئے ، جس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سات لاکھ 38 ہزار 705 ہوگئی ہے۔ ایکٹیو کیسز کی تعداد 4801 سے بڑھ کر مجموعی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 708 ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 138 مریضوں کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار 705 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 97.21 فیصد، ایکٹیو کیسز کی شرح 1.37 فیصد جبکہ اموات کی شرح اب بھی 1.42 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.