ETV Bharat / bharat

covid vaccination in india: بھارت میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 153.80 کروڑ سے متجاوز

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت (Union Ministry of Health and Family Welfare on covid vaccination) نے بدھ کو بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 85 لاکھ 26 ہزار 240 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔

covid vaccination in india
covid vaccination in india
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 1:02 PM IST

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی اور اس کے ساتھ ہی کل ویکسینیشن (covid vaccination in india) 153.80 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت (Union Ministry of Health and Family Welfare on covid vaccination) نے بدھ کو بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 85 لاکھ 26 ہزار 240 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 153 کروڑ 80 لاکھ 8 ہزار 200 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کے ایک لاکھ 94 ہزار 720 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونامریضوں کی تعداد نو لاکھ 55 ہزار 319 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 2.65 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 11.05 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ملک کی 28 ریاستوں میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے 4868 کیسز پائے گئے ہیں، جس میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 1281، راجستھان میں 645 اور دہلی میں 546 ہیں۔ اومیکرون وائرس سے 1805 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Over 119 Parliament Staff Test Positive: پارلیمنٹ ہاؤس کے 119 ملازمین کورونا مثبت

وزارت نے کہا کہ اسی مدت کے دوران 60405 افراد کووڈ سے شفایاب ہوئے جس سے یہ تعداد تین کروڑ 46 لاکھ 30 ہزار 536 ہوچکی ہے اور اس کی شرح 96.01 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 17 لاکھ 61 ہزار 900 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اب تک کل 69 کروڑ 52 لاکھ 74 ہزار 380 کووڈ ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.