ETV Bharat / bharat

کیرالا، مہاراشٹر میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد سب سے زیادہ

کیرالا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5073 افراد کے اس وائرس سے نجات پانے کے بعد فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 61550 ہوگئی۔

coronavirus
کورونا
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 4:04 PM IST

ملک میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر ریاست کیرالا اور مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں اس سے نجات پانے والوں کی تعداد سب سے زیادہ 5073 اور 3105 ہے۔ کورونا وبا سے سب سے زیادہ صحتیاب ہونے والی ریاستوں میں مہاراشٹر پہلے اور کیرالا دوسرے مقام پر ہے۔

کیرالا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5073 افراد کے اس وائرس سے نجات پانے کے بعد فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 61550 ہوگئی اور ریاست میں اس وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9.41 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ مہاراشٹر کورونا متاثرین کے معاملے میں سب سے آگے ہے اور یہاں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3105 افراد صحتیاب ہوئے ہیں اور ابھی تک کل 19.78 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں اور فعال کیسز کم ہو کر 37383 ہو گئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 9121 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ نو لاکھ 25 ہزار 710 ہو گئی ہے۔ اسی دوران 11805 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد ایک کروڑ چھ لاکھ 33 ہزار 25 ہو گئی ہے۔ فعال کیسز میں 2765 کی کمی آئی ہے اور ان کی تعداد اب 136872 ہے۔ دریں اثناء مزید 81 مریضوں کی موت ہو گئی اور ہلاکتوں کے اعداد و شمار بڑھ کر ایک لاکھ 55 ہزار 813 ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا کے تعلق سے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی کی اپیل

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:

ریاست ................... فعال .......... صحتیاب ........ اموات

انڈمان اینڈ نکوبار ...۔۔۔۔۔09 .............. 4938........ 62

آندھرا پردیش .......... 695 .......... 881041 ..... 7163

اروناچل پردیش ..... ۔۔۔۔03 .............. 16774 ....... 56

آسام ................ 1614 ......... 214601 ..... 1089

بہار ................ 588 ............ 259670 ..... 1527

چنڈی گڑھ ........... 129 ........... 20789 ........ 346

چھتیس گڑھ ........ 3039 ........... 302557 ..... 3777

دادر نگر حویلی، دمن و دیو ... 02 ............. 3396 ........... 02

دہلی .............. 1036 ........... 625158 ..... 10893

گوا ................ 525 ............ 52969 ............ 781

گجرات ............ 1708 ........... 259384 ........ 4401

ہریانہ ........۔۔۔۔.. 903 ........... 265212 .......... 3039

ہماچل پردیش .۔۔۔۔.. 398 ........... 56851 ............ 994

جموں و کشمیر ..... 617 ......... 122837 ........ 1951

جھارکھنڈ ............ 464 ....... 117806 ........ 1084

کرناٹک ............. 5791 ..... 927580 ........ 12267

کیرالا................ 61550 ..... 941471 ....... 3998

لداخ ............۔۔.... 48 ......... 9595 ........... 130

لکشدیپ .............. 91 .......... 143 ................ 0

مدھیہ پردیش ....... 1847 .... 252164 ....... 3838

مہاراشٹر ........... 37383 ..... 1978708 ..... 51552

منی پور ............. 76 ........... 28755 ......... 373

میگھالیہ ........۔۔۔... 128 ......... 13666 ......... 148

میزورم ..........۔۔۔۔.. 18 ........... 4367 ............ 10

ناگالینڈ ........۔۔۔۔... 58 ............ 12043 ....... 88

اوڈیشہ ........۔۔۔.. 714 ........... 333637 .... 1911

پدوچیری ........۔۔۔. 236 ............ 38574 ....... 658

پنجاب .........۔۔... 2357 ......... 168456 ...... 5707

راجستھان .....۔۔.. 1365 .......... 314859 ...... 2781

سکم .........۔۔۔۔۔۔. 54 ............ 5929 .......... 135

تملناڈو ......۔۔۔۔. 4232 ........ 828918 ...... 12425

تلنگانہ ......۔۔۔... 1643 ........ 293540 ....... 1619

تری پورہ .......۔۔.. 02 ........... 32960 ........... 391

اتراکھنڈ ......۔۔ ۔۔۔615 ......... 94572 ........... 1680

اتر پردیش ..... 2974 ...۔۔۔.. 590570 ......۔۔۔۔.. 8704

مغربی بنگال ... 3960 ....... 558535 ......... 10233

کل ..........۔۔۔ 136872 ..... 10633025 ..... 155813

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.