ETV Bharat / bharat

آئندہ ہفتہ تک دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں مانسون کی آمد کی امید نہیں

آئندہ پانچ دن کے دوران ہمالیہ، مغربی بنگال ، سکم ، آسام اور میگھالیہ میں شدید سے شدید بارش ہونے کے امکان ہیں۔ اس کے علاوہ 29 اور 30 ​​جون کو اروناچل پردیش میں تیز بارش ہوسکتی ہے۔

آئندہ ہفتہ تک دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں مانسون کی آمد کی امید نہیں
آئندہ ہفتہ تک دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں مانسون کی آمد کی امید نہیں
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 10:25 PM IST

آئندہ ہفتے تک راجستھان ، مغربی اتر پردیش ، ہریانہ ، چنڈی گڑھ ، دہلی اور پنجاب کے کچھ حصوں میں جنوب مغربی مانسون کو آگے بڑھنے کے لیے حالات سازگار نظر آرہے ہیں۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔ آئی ایم ڈی حکام کے مطابق جنوب مغربی مانسون کی شمالی حدود باڑمیر ، بھیلواڑہ ، دھول پور ، علی گڑھ ، میرٹھ ، انبالہ اور امرتسر سے گزر رہی ہے۔ آئندہ پانچ دن کے دوران ہندوستان کے شمال مغرب ، وسطی اور مغربی حصوں میں کم بارش ہونے کے امکان ہیں۔ جنوب مغربی ہواؤں سے اگلے پانچ دن کے دوران مغربی بنگال ، سکم اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھاری بارش کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:World Anti-Drug Day: ممبئی میں اینٹی نارکوٹک سیل کی بیداری مہم

انہوں نے کہا کہ آئندہ پانچ دن کے دوران ہمالیہ، مغربی بنگال ، سکم ، آسام اور میگھالیہ میں شدید سے شدید بارش ہونے کے امکان ہیں۔ اس کے علاوہ 29 اور 30 ​​جون کو اروناچل پردیش میں تیز بارش ہوسکتی ہے۔ 30 جون کو ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم اور تری پورہ میں بھی تیز بارش ہونے کے امکان ہیں۔

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.