ETV Bharat / bharat

ڈومنیکا ہائی کورٹ سے میہول چوکسی کو ضمانت ملی - ای ٹی وی بھارت خبر

ڈومینیکا ہائی کورٹ نےصحت کی خرابی کی بنا پر مفرور ہیروں کے کاروباری میہول چوکسی کو ضمانت دے دی ہے۔چوکسی بھارت میں پی این بی کے ساتھ مبینہ طورپر 13.500کروڑ روپیہ کی دھوکے دھڑی معاملہ میں مطلوب ہے

میہول چوکسی
میہول چوکسی
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 11:12 AM IST

ڈومنیکا ہائی کورٹ نے مفرورو ہیروں کے تاجر میہول چو کسی کو ضمانت دے دی ہے ۔ذرائع کے مطابق عدالت نے اسے بغرض علاج انٹیگوا اور باربوڈا کے سفر کرنے کی اجازت دی ہے۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے تقریبا پونے تین لاکھ روپیئے ضمانت کی رقم جمع کرنے کے بعد میہول چول کسی کو انٹیگوا جانے کی اجازت دی ہے۔

چوکسی بھارت سے فرار ہونے کے بعد انٹیگوا میں سال 2018 سے وہاں کے شہری کے طور پر مقیم تھا۔ اسے اعصابی نظام کی بیماری کے علاج کے لئے وہاں جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے ڈومنیکا میں مبینہ طور پر23 مئی کو سماعت ملتوی کردیا تھا۔

مزید پڑھیں:بیڈ بوائے بلینیرس سے متعلق میہول چوکسی کی درخواست پر سماعت

واضح رہے کہ پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ مبینہ طورپر 13.500 کروڑ روپیہ کی دھوکہ دھڑی معاملہ میں میہول چوکسی مطلوب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.