ETV Bharat / bharat

میگھالیہ کے رکن اسمبلی ایس کے سون کورونا سے ہلاک - میگھالیہ کی خبریں

سون نے ریاست پی ایچ ای کے چیف انجینئر کی حیثیت سے ریٹائر ہونے کے بعد 2016 میں سیاست میں شمولیت اختیار کی تھی اور 2018 میں موفلانگ حلقہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سےالیکشن لڑا۔

میگھالیہ کے رکن اسمبلی ایس کے سون کورونا سے ہلاک

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 2:52 AM IST

میگھالیہ کے ایم ایل اے سنٹار کلاس سون جمعہ کو ماونگپ میں اپنی رہائش گاہ پر کورونا کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

وہ 62 برس کے تھے۔سون موفلانگ حلقہ سے ایم ایل اے تھے۔خاندان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سون کچھ عرصے سے بیمار تھے اور گھر پر تھے۔اور وہ کووڈ مثبت تھے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی تیسری لہر کا امکان، بازاروں میں ہجوم

سون نے ریاست پی ایچ ای کے چیف انجینئر کی حیثیت سے ریٹائر ہونے کے بعد 2016 میں سیاست میں شمولیت اختیار کی تھی اور 2018 میں موفلانگ حلقہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی سے الیکشن لڑا۔ بعد میں وہ یونائیٹڈ ڈیموکریٹک پارٹی (یو ڈی پی) میں حکمران میگھالیہ ڈیموکریٹک الائنس کے حلقوں کے ایک ایسوسی ایٹ رکن کے طور پر شامل ہوئے۔

سون بھارتی اسٹار فٹبالر یوجینسن لینگدوہ کے والد ہیں اور وہ شیلانگ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر تھے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.