ETV Bharat / bharat

Association of World Election Bodies الیکشن کمشنر نے کیپ ٹاؤن میں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 9:02 AM IST

الیکشن کمشنر نے کیپ ٹاون میں ایسوسی ایشن آف ورلڈ الیکشن باڈیز کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی۔ General Assembly meeting of AWEB

الیکشن کمشنر نے کیپ ٹاون میں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی

کیپ ٹاؤن: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے منگل کو جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن میں ایسوسی ایشن آف ورلڈ الیکشن باڈیز کے ایگزیکٹو بورڈ کی غیر معمولی میٹنگ کی صدارت کی۔ General Assembly meeting of AWEB

  • CEC Shri Rajiv Kumar Chairs Extraordinary meeting of the Executive Board of the Association of World Election Bodies at Capetown, South Africa today. The meeting is organised as part of the 5th General Assembly meeting of the AWEB on October 19,2022 at Capetown. #ECI pic.twitter.com/9R8AnNwSG8

    — Election Commission of India #SVEEP (@ECISVEEP) October 18, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس میٹنگ کا اہتمام کیپ ٹاؤن میں گلوبل ایسوسی ایشن آف الیکٹورل باڈیز (اے ڈبلیو ای بی) کے پانچویں جنرل اسمبلی اجلاس کے حصے کے طور پر کیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق، اے ڈبلیو ای بی جنرل اسمبلی کا اجلاس بدھ کو وہاں شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Rajiv Kumar Appointed Next CEC: راجیو کمار نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.