ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ کے 80 اسٹاف کورونا پازیٹیو - سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں بھی کورونا وائرس نے دستک دے دی ہے- سپریم کورٹ کے 80 اسٹاف کے کورونا متاثر پائے جانے کے بعد اب جج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اپنے گھر سے ہی کیسز کی سماعت کریں گے۔

سپریم کورٹ کے 80 اسٹاف کورونا پازیٹیو
سپریم کورٹ کے 80 اسٹاف کورونا پازیٹیو
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 10:22 AM IST

Updated : Apr 12, 2021, 1:54 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ بھارت میں روزانہ کورونا کے ریکارڈ معاملے درج کیے جا رہے ہیں۔اس درمیان سپریم کورٹ میں بھی کورونا وائرس کا قہر نظر آرہا ہے۔

اطلاع کے مطابق سپریم کورٹ کے 80 ملازمین میں کورونا مثبت پائے گئے ہیں، وہیں اب سپریم کورٹ کے احاطے میں سینیٹائیزیشن کا کام کیا جارہا ہے۔

  • Many staff members of the Supreme Court are believed to be infected with #COVID19 hence SC judges today will conduct hearings, from their respective residences: Supreme Court sources pic.twitter.com/ZDt4F3VPcu

    — ANI (@ANI) April 12, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کورونا کے قہر کو دیکھتے ہوئے ملک کی متعدد ریاستوں میں نائٹ کرفیو، ویکنڈ لاک ڈاؤن جیسی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ اس درمیان سپریم کورٹ کے بہت سارے اسٹاف کورونا متاثر ہوگئے ہیں۔ اس کے بعد اب جج ویڈیو کانفرنسنگ سے اپنے گھر سے ہی معاملات کی سماعت کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق جن بینچوں پر صبح 10:30 بجے سماعت ہونے والی تھی، وہ اب 11:30 بجے ہوگی اور جو 11 بجے سماعت ہونی تھی اس کی سماعت اب دوپہر 12 بجے ہوگی۔

  • All the benches which are scheduled to sit at 10:30 am will sit at 11:30 am and those scheduled to sit at 11 am will sit at 12 noon in Supreme Court, today: Additional Registrar, DEU pic.twitter.com/rfRHH49xAC

ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد سے سپریم کورٹ کے ملازمین باری باری سے یہاں آرہے ہیں، لیکن ابھی تک واضح نہیں ہوپایا ہے کہ کتنے ملازمین ابھی کورٹ جارہے ہیں۔واضح رہے کہ ابھی ملازمین کی کل تعداد تقریبا تین ہزار ہے۔

Last Updated : Apr 12, 2021, 1:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.