ETV Bharat / bharat

Delhi Liquor Policy Case دہلی شراب گھوٹالے میں منیش سسودیا کے پی اے گرفتار

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے پی اے دیویندر شرما کو ای ڈی نے دہلی سے گرفتار کیا ہے۔ خود سسودیا نے ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی ہے۔ Delhi Liquor Policy Case

دہلی شراب گھوٹالے میں منیش سسودیا کے پی اے گرفتار

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 4:02 PM IST

نئی دہلی: دہلی شراب گھوٹالے میں ای ڈی کا اثر بڑھتا جا رہا ہے۔ ہفتہ کو ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا کے پی اے دیویندر شرما کو ای ڈی نے دہلی سے گرفتار کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ای ڈی نے آج ہی چھاپے مارے ہیں۔ خود سسودیا نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی ہے۔Delhi Liquor Policy Case

  • इन्होंने झूठी FIR कर मेरे घर रेड करवाई, बैंक लॉकर तलाश लिए, मेरे गाँव में जाँच कर ली लेकिन मेरे ख़िलाफ़ कहीं कुछ नहीं मिला
    आज इन्होंने मेरे PA के घर पर ईडी की रेड करी वहाँ भी कुछ नहीं मिला तो अब उसको गिरफ़्तार कर के ले गये है.

    भाजपा वालो! चुनाव में हार का इतना डर..

    — Manish Sisodia (@msisodia) November 5, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے لکھا ہے کہ جھوٹی ایف آئی آر کے ذریعے میرے گھر پر چھاپہ مارا، بینک لاکرز کی تلاشی لی، میرے گاؤں میں چھان بین کی، لیکن میرے خلاف کچھ نہیں ملا۔ آج میرے پی اے کے گھر پر ای ڈی نے چھاپہ مارا، وہاں بھی کچھ نہیں ملا تو اب اسے گرفتار کرکے لے جایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi Liquor Policy Scam دہلی شراب پالیسی معاملے میں پہلی گرفتاری، سی بی آئی نے ملزم وجے نائر کو گرفتار کر لیا۔

بتا دیں کہ دہلی کی شراب پالیسی معاملہ میں اس سے پہلے سی بی آئی نے وجے نایر نامی شخص کو گرفتار کیا تھا ۔وہ ایک انٹرٹینمنٹ اور ایونٹ میڈیا کمپنی کے سابق سی ای او ہیں۔ وجے نایر کی گرفتاری پر بی جے پی نے دہلی کی عام آدمی پارٹی کو اس معاملہ میں گھیرا تھا۔ بی جے پی کی جانب سے لکھا گیا تھا کہ ابھی ابھی میڈیا سے یہ پتہ چلا ہے کہ وجے نایرکو گرفتار کر لیاگیا ہے۔ منیش سسودیا ابھی شروعات ہوئی ہے۔ بہت جلد آپ کی اور اروند کیجریوال کی تمنا پوری ہوگی۔ arrested by CBI over corruption charges

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.