ETV Bharat / bharat

US ON Malaysia: امریکہ نے ملیشیا کو ہائی رسک سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل کیا - ای ٹی وی بھارت ارود کی خبر۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت 140 ممالک سی ڈی سی کی چوتھی کیٹیگری میں شامل ہیں۔ یہ فہرست دنیا بھر میں اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کو ظاہر کرتی ہے۔ جنوری کے آغاز میں اس فہرست میں صرف 80 ممالک کے نام تھے۔ US has Listed Malaysia as a High-Risk

امریکہ نے ملیشیا کو ہائی رسک سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل کیا

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 1:39 PM IST

امریکہ نے ملیشیا سمیت چار ایشیائی ممالک کو سفر کے لیے سب سے زیادہ خطرے والے مقامات کی فہرست میں شامل کیا۔ یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) نے منگل کو بھوٹان، برونائی، ایران اور ملیشیا کو چوتھی کیٹیگری میں شامل کیا۔ US has Listed Malaysia as a High-Risk

سی ڈی سی کسی ملک کو چوتھے کیٹیگری میں تب درج کرتا ہے جب اس نے پچھلے 28 دنوں میں فی 100,000 آبادی میں 500 سے زیادہ کورونا وائرس کے کیسز ریکارڈ کیے ہوں۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت 140 ممالک سی ڈی سی کی چوتھی کیٹیگری میں شامل ہیں۔ یہ فہرست دنیا بھر میں اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کو ظاہر کرتی ہے۔ جنوری کے آغاز میں اس فہرست میں صرف 80 ممالک کے نام تھے۔

مزید پڑھیں:

Ukraine Russia Tension: امریکہ اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا لیکن یوکرین کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا

گزشتہ ہفتے جنوبی کوریا اور فرانسیسی پولینیشیا کو چوتھے درجے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ سی این این کے مطابق، میکسیکو، کینیڈا، فرانس، پیرو، سنگاپور اور اسپین بھی طویل عرصے سے اس زمرے میں شامل ہیں۔ برطانیہ جولائی 2021 سے اس فہرست میں موجود ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.