ETV Bharat / bharat

Malala Yousafzai Reacts To Karnataka Hijab Row: کرناٹک حجاب معاملہ پر ملالہ یوسف زئی کا ٹویٹ - Malala on Karnataka Hijab Row

کرناٹک حجاب معاملہ پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتی رہنماوں کو مسلم خواتین کو پسماندگی میں ڈھکیلنے سے روکنا چاہیے۔ Malala Yousafzai tweet on Karnataka hijab issue

کرناٹک حجاب معاملہ پر ملالہ یوسف زئی کا ٹویٹ

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 9:05 AM IST

Updated : Feb 9, 2022, 12:34 PM IST

کرناٹک حجاب معاملہ پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "کالج ہمیں پڑھائی اور حجاب میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور کر رہا ہے"۔ لڑکیوں کو حجاب میں اسکول جانے سے انکار کرنا خوفناک ہے۔ خواتین کا کم یا زیادہ پہننے پر اعتراض برقرار ہے۔ بھارتی رہنماوں کو مسلم خواتین کو پسماندگی میں ڈھکیلنے سے روکنا چاہیے۔Malala Yousafzai tweet on Karnataka hijab issue

واضح رہے کہ ریاست کرناٹک کے اُڈوپی ضلع میں باحجاب طالبات کو کالج کیمپس میں داخلہ نہ داخلہ نہ دینے کے بعد سے جاری احتجاج میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ Hijab Ban in Karnataka اُڈوپی میں طالبات کے احتجاج کے بعد دیگر طلبہ بھی بھگوا شال اور مفلر کے ساتھ ان طالبات کی مخالفت نے اتر آئے جس کے بعد دیگر اضلاع کے کالجز میں بھی حالات کشیدہ ہوگئے۔

nobel laureate malala yusufzai on karnataka hijab ban

کرناٹک حجاب معاملہ پر ملالہ یوسف زئی کا ٹویٹ
کرناٹک حجاب معاملہ پر ملالہ یوسف زئی کا ٹویٹ

مزید پڑھیں:۔ Karnataka Hijab Row: کرناٹک حجاب معاملے پر طلبہ آمنے سامنے

اُڈوپی کے بعد ضلع شیواموگا اور داونگیرے میں بھی حالات کشیدہ ہوگئے جس کے بعد وہاں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ حجاب اور بھگوا اسکارف کو لے کر تشدد، پتھراؤ اور ہلکا لاٹھی چارج ہوا۔

Last Updated : Feb 9, 2022, 12:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.