ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش: کورونا جنگلاتی علاقوں میں پھیلا، حکومت نے الرٹ کیا - مدھیہ پردیش کے وزیر اور انچارج ریوا، رام کھیلاون پٹیل نے ریاست میں موجود جنگلی جانوروں کے تمام قومی

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کی شرح کے تناظر میں ریاستی حکومتوں اور انتظامیہ کی جانب سے اس کی روک تھام کے لیے مستقل کوششیں کی جارہی ہیں۔ انسانی زندگی کو بھاری نقصان پہنچانے کے بعد کورونا وائرس جنگلاتی علاقوں میں پھیل کر جنگلی جانوروں کو متاثر کررہا ہے۔

مدھیہ پردیش: کووڈ جنگلاتی علاقوں میں پھیلا، حکومت نے عہدیداروں کو دی چوکس رہنے کی ہدایت

author img

By

Published : May 6, 2021, 8:15 AM IST

Updated : May 6, 2021, 8:46 AM IST

حیدرآباد کے چڑیا گھر میں ایشیاٹک کے 8 شیروں کی کووڈ۔19 مثبت رپورٹ آنے کے بعد مدھیہ پردیش کے وزیر اور انچارج ریوا، رام کھیلاون پٹیل نے ریاست میں موجود جنگلی جانوروں کے تمام قومی پارکوں، پناہ گاہوں اور قومی زولوجیکل پارکوں کے اہلکاروں کو چوکنا رہنے کا حکم دیا ہے۔

مدھیہ پردیش: کووڈ جنگلاتی علاقوں میں پھیلا، حکومت کی مستعد رہنے کی ہدایت

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کی شرح کے تناظر میں ریاستی حکومتوں اور انتظامیہ کی جانب سے اس کی روک تھام کے لیے مستقل کوششیں کی جارہی ہیں۔

انسانی زندگی کو بھاری نقصان اٹھانے کے بعد اب کورونا وائرس جنگلی جانوروں کو بھی متاثر کر رہا ہے۔

Last Updated : May 6, 2021, 8:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.