ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش: سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک، چار زخمی - مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا

اس حادثے میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ریوا لایا گیا ہے۔

حادثہ
حادثہ
author img

By

Published : Apr 23, 2021, 7:47 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں قومی شاہراہ نمبر 30 پر ایک ٹرک اور جیپ کی ٹکر میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ‘ضلع کے قومی شاہراہ نمبر 30 پر تلک چڑھا کر اپنے گھر لوٹ رہے لوگوں کی جیپ بیلا چوکی کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی’۔

انہوں نے بتایا ‘اس حادثے میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ریوا لایا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ریوا سے بتایا جارہا ہے’۔

اس حادثہ میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.