ETV Bharat / bharat

LPG Gas Connection: نئے گیس کنکشن کے ڈپازٹ کی رقم میں اضافہ - ایل پی جی گیس کنکشن کی قیمتوں میں اضافہ

پٹرولیم کمپنیوں نے گھریلو گیس کے نئے کنکشنز کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ پہلے سلنڈر کا کنکشن لینے کے لیے 1450 روپے ادا کرنے پڑتے تھے۔ لیکن اب اس کے لیے آپ کو 750 روپے زیادہ یعنی 2200 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ LPG Gas Connection Price Hiked

ایل پی جی گیس کنکشن کی قیمتوں میں اضافہ
ایل پی جی گیس کنکشن کی قیمتوں میں اضافہ
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 12:23 PM IST

نئی دہلی: پٹرولیم کمپنیوں نے گھریلو گیس کے نئے کنکشنز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئے کنکشن کے لیے 14.2 کلو وزنی سلنڈر کی قیمت اب 22 سو روپے ہوگی۔ نئی قیمت 16 جون سے لاگو ہوگی۔ LPG Gas Connection Price Hiked

پہلے سلنڈر کا کنکشن لینے کے لیے 1450 روپے ادا کرنے پڑتے تھے۔ لیکن اب اس کے لیے آپ کو 750 روپے زیادہ یعنی 2200 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ اگر آپ دو سلنڈر کنکشن لیتے ہیں تو آپ کو 1500 روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے۔ یعنی اس کے لیے آپ کو سیکیورٹی کے طور پر 4400 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ اس کے لیے پہلے 2900 روپے ادا کرنے پڑتے تھے۔ LPG Gas Connection New Price

یہ بھی پڑھیں: Commercial LPG Price: کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں تخفیف

اسی طرح ریگولیٹر کے لیے 150 روپے کے بجائے آپ کو 250 روپے خرچ کرنے ہوں گے۔ انڈین آئل، بھارت پیٹرولیم اور ہندوستان پیٹرولیم کی جانب سے دی گئی معلومات میں بتایا گیا کہ 5 کلو کے سلنڈر کی سیکیورٹی اب 800 کے بجائے 1150 کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.