وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن آئی پی ایل کی تاریخ کے دوسرے سب سے مہنگے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں جب ان کی سابق ٹیم ممبئی انڈینز نے انہیں 15.25 کروڑ روپے میں خریدا۔
کرس مورس سے یووراج سنگھ تک، ای ٹی وی بھارت نے انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست مرتب کی ہے۔Most Expensive Players in IPL
آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست:
1) سال: 2008 کھلاڑی: ایم ایس دھونی
ٹیم: چنئی سپر کنگز (CSK)
قیمت: 6 کروڑ روپے
2) سال: 2009 کھلاڑی: کیون پیٹرسن اور اینڈریو فلنٹواف
ٹیم: رائل چیلنجرز بنگلور (RCB)، چنئی سپر کنگز (CSK)
قیمت: 7.55 کروڑ روپے
3) سال: 2010 کھلاڑی: شین بانڈ، کیرون پولارڈ
ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR)، ممبئی انڈینز (MI)
قیمت: 3.42 کروڑ روپے
4) سال: 2011 کھلاڑی: گوتم گمبھیر
ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR)
قیمت: 11.04 کروڑ روپے
5) سال: 2012 کھلاڑی: رویندرا جڈیجہ
ٹیم: چنئی سپر کنگز (CSK)
قیمت: 9.72 کروڑ روپے
6) سال: 2013 کھلاڑی: گلین میکسویل
ٹیم: ممبئی انڈینز (MI)
قیمت: 5.3 کروڑ روپے
7) سال: 2014 کھلاڑی: یوراج سنگھ
ٹیم: رائل چیلنجرز بنگلور (RCB)
قیمت: 14 کروڑ روپے
8) سال: 2015 کھلاڑی: یوراج سنگھ
ٹیم: دہلی ڈیئر ڈیولز (ڈی ڈی)
قیمت: 16 کروڑ روپے
9) سال: 2016 کھلاڑی: شین واٹسن
ٹیم: رائل چیلنجرز بنگلور
قیمت: 9.5 کروڑ روپے
10) سال: 2017 کھلاڑی: بین اسٹوکس
ٹیم: رائزنگ پونے سپر جوائنٹ (RPS)
قیمت: 14.5 کروڑ روپے
11) سال: 2018 کھلاڑی: بین اسٹوکس
ٹیم: راجستھان رائلز (RR)
قیمت: 12.5 کروڑ روپے
12) سال: 2019 کھلاڑی: ورون چکرورتی، جے دیو انادکٹ
ٹیم: کنگز الیون پنجاب (KXIP)، راجستھان رائلز (RR)
قیمت: 8.4 کروڑ روپے
13) سال: 2020 کھلاڑی: پیٹ کمنس
ٹیم: کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR)
قیمت: 15.5 کروڑ روپے
14) سال: 2021 کھلاڑی: کرس مورس
ٹیم: راجستھان رائلز
قیمت: 16.25 کروڑ روپے