ETV Bharat / bharat

سندھی مصنفہ کی کتاب 'چراغ ایپی ٹوم آف لائٹ اینڈ جوائے' کا اجرا - نیلم منشا رانی

رسم اجرا پروگرام میں مہمان خصوصی رکن پارلیمان کے جے الفونس نے کتاب کی مصنفہ ڈاکٹر نیلم مانشرمانی کی ذاتی زندگی کے کاموں، کارناموں، چیلنجز کو ان کے بیٹے چراغ کے ساتھ مختصراً بیان کیا۔ کے جے الفونس نے کہا کہ اس کتاب کی خرید و فروخت سے حاصل ہونے والی پوری رقم خدمت اور تعاون کے لیے دی جائے گی۔

سندھی مصنفہ کی کتاب 'چراغ ایپی ٹوم آف لائٹ اینڈ جوائے' کا اجراء

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 1:06 PM IST

سندھی معاشرے کی ورسٹائل آئرن لیڈی ڈاکٹر نیلم منشا رانی کی دوسری کتاب 'چراغ ایپیٹوم آف لائٹ اینڈ جواے' کا بین الاقوامی معززین کی موجودگی میں ممتاز ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا آفیسرز انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی کے آڈیٹوریم میں اجرا کیا گیا۔

سندھی مصنفہ کی کتاب 'چراغ ایپی ٹوم آف لائٹ اینڈ جوائے' کا اجراء
سندھی مصنفہ کی کتاب 'چراغ ایپی ٹوم آف لائٹ اینڈ جوائے' کا اجراء

سابق مرکزی وزیر کے جے الفونس (ایم پی)، کے ایل گنجو (معزز قونصلر جنرل ایمبیسی آف کامورل)، مسٹر ایڈسن مومو ( زمبابوے ایمبیسی)، ایسٹرو دادا اشوک بھاٹیہ (دبئی)، مسٹر کے ایل ملہوترا (سکریٹری جنرل آئی سی ایچ آر)، پروفیسر شوبھا راجن (ہیڈ ایکسٹرنل سی آئی آئی) نے مشترکہ طور کتاب کا اجرا کیا۔

مہمان خصوصی رکن پارلیمان کے جے الفونس نے کتاب کی مصنفہ ڈاکٹر نیلم مانشرمانی کی ذاتی زندگی کے کاموں، کارناموں، چیلنجز کو ان کے (بیٹے) چراغ کے ساتھ مختصراً بیان کیا۔ کے جے الفونس نے کہا کہ اس کتاب کی خرید و فروخت سے حاصل ہونے والی پوری رقم خدمت اور تعاون کے لیے دی جائے گی۔

اس موقع پر مقررین پروفیسر شوبھا راجن (ایکسٹرنل ہیڈ سی سی آئی)، کے ایل گنجو (قونصل جنرل آف کاموروس )، ایڈسن مامو ( جمہوریہ زمبابوے سفارت خانہ)، دادا اشوک بھاٹیا (دبئی)، کے ایل ملہوترا ، ہیرو ٹھاکر (ممتاز ادیب اور ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتہ)، بھگوان بھمبھانی مصنفہ ڈاکٹر نیلم اور ان کے بیٹے چراغ کے ساتھ تمام مقررین موجود تھے۔

مزید پڑھیں:۔ اے ایم یو وائس چانسلر نے ایک نایاب کتاب کا اجرا کیا

ڈاکٹر نیلم مانشرمانی ایک کثیر جہتی شخصیت کی حامل ایک منفرد خاتون ہیں، جنہوں نے زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود نہ صرف ان کے ساتھ کامیابی سے مقابلہ کرکے ایک باعزت زندگی گزار رہی ہیں بلکہ وہ دیگر خواتین کو بھی متاثر کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.