ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑے پیمانہ پر بیرونی کرنسی ضبط

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 3:01 PM IST

تلاشی کے دوران مشتبہ شئے کے ہونے کا پتہ چلا، بعد ازاں جب سامان کی تلاشی لی گئی تو بڑے پیمانہ پر سعودی ریال پائے گئے جن کی مالیت بھارتی کرنسی میں 13 لاکھ روپئے ہے۔ یہ کرنسی کپڑوں میں چھپاکر رکھی گئی تھی۔

Large scale confiscation of foreign currency from a passenger at Shamshabad airport  crime at Shamshabad airport  foreign currency seized by cisf  riyal currency seized at Shamshabad airport  شمس آباد ایرپورٹ پر مسافر کے پاس سے بڑے پیمانہ پر بیرونی کرنسی ضبط  تلاشی کے دوران مشتبہ شئے کے ہونے کا پتہ چلا  سامان کی تلاشی لی گئی  بڑے پیمانہ پر سعودی ریال پائے گئے  یہ کرنسی کپڑوں میں چھپا کر رکھی گئی تھی  ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ
شمس آباد ایرپورٹ پر مسافر کے پاس سے بڑے پیمانہ پر بیرونی کرنسی ضبط

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سی آئی ایس ایف نے ایک مسافر کے پاس سے بڑے پیمانہ پر بیرونی کرنسی کو ضبط کرلیا۔

اس مسافر کی شناخت 36 سالہ سید خالد کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ فلائٹ نمبر FZ-440 کے ذریعہ دبئی جارہے تھے۔

ان کے سامان کی تلاشی کے دوران مشتبہ شئے کے ہونے کا پتہ چلا، بعد ازاں جب سامان کی تلاشی لی گئی تو بڑے پیمانہ پر سعودی ریال پائے گئے جن کی مالیت بھارتی کرنسی میں 13 لاکھ روپئے ہے۔ یہ کرنسی کپڑوں میں چھپاکر رکھی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:۔ شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑے پیمانہ پر بیرونی کرنسی ضبط

فوری طور پر ایئرپورٹ کے کسٹم کے عہدیداروں کو چوکس کیا گیا اور ضبط شدہ کرنسی کسٹم کے عہدیداروں کے حوالے کردی گئی۔ مسافر کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.