ناکہ پارٹی نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں روک لیا جس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اسے پکڑ لیا گیا۔ ابتدائی پر اس شخص نے اپنا نام لیاقت کھٹانہ بتایا۔ اس کی تلاشی لینے کے دوران 500 گرام براؤن شوگر برآمد کی گئی۔
پولیس نے اس شخص کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا اور مزید تحقیقات شروع کردی۔